۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
احکام شرعی

حوزہ|بعض لوگ یہ سوچتے ہیں کہ کسی بھی پانی سے وضو کر سکتے ہیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ جبکہ ایسا بالکل درست نہیں ہے۔۔۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

بعض لوگ یہ سوچتے ہیں کہ کسی بھی پانی سے وضو کر سکتے ہیں کوئی فرق نہیں پڑتا.

جبکہ ایسا بالکل درست نہیں ہے.

پانی کی کچھ قسمیں ایسی بھی ہیں جن سے وضو کرنا مکروہ ہے:

1. وہ پانی جو سورج کی گرمی سے گرم ہوا ہو؛

2. وہ پانی جو واجب غسلوں میں استعمال ہوتا ہے، مثل غسل جنابت و اور خواتین کے متعلق غسل‌؛

3. وہ پانی جس سے بد بو آتی ہو؛

4. وہ پانی جس سے حلال‌گوشت جانور نے پانی پیا ہو؛

5. اس کنویں کا پانی جس میں حیوان گرے اور مر جاۓ .

طباطبایی یزدی، سید محمد کاظم، العروة‌الوثقی، ج‌1، ص202، بیروت، مؤسسة الأعلمی للمطبوعات، چاپ دوم، 1409ق.

تبصرہ ارسال

You are replying to: .